hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19886

.

كنز العمال

19886
Kanz al-Ummal
19886- ما لي أرى أيديكم كأنها أذناب خيل شمس إنما يكفي أحدكم أن يضع يديه على فخذيه، ثم يسلم عن يمينه وعن شماله. "حب عن جابر بن سمرة".
19886 ۔۔۔ کیا بات ہے میں تمہارے ہاتھوں کو بدکے ہوئے گھوڑوں کی دموں کی طرح دیکھتا ہوں تمہارے لیے یہ کافی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو اپنی رانوں پر رکھا رہنے دو ۔ اور دائیں بائیں سلام پھیر دو ۔ (ابن حبان عن جابر بن سمرہ (رض))