hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 19885

.

كنز العمال

19885
Kanz al-Ummal
19885- ما بال هؤلاء يسلمون بأيديهم كأنها أذناب خيل شمس، أما يكفي أحدكم أن يضع يده على فخذه يقول: السلام عليكم السلام عليكم. "ن عن جابر بن سمرة".
19885 ۔۔۔ ان لوگوں کو کیا ہوگیا کہ ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہیں گویا بدکے ہوئے گھوڑوں کی دمیں ہیں۔ یہ کہہ دینا کافی ہے ” السلام علیکم السلام علیکم ، (نسائی عن جابر بن سمرہ (رض))