hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20230

.

كنز العمال

20230
Kanz al-Ummal
20230- إنه من قام مع الإمام حتى ينصرف كتب له قيام ليلة. "حم حب عن أبي ذر".
20230 ۔۔۔ جو امام کے ساتھ کھڑا ہو حتی کہ نماز پڑھ کر لوٹے تو اس کے لیے رات کا قیام لکھا جاتا ہے۔ (مسند احمد ، ابن ماجہ ، ابو داؤد ، الترمذی ، النسائی عن ابی ذر (رض))