hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20231

.

كنز العمال

20231
Kanz al-Ummal
20231- الصلاة في جماعة تعدل خمسا وعشرين صلاة، فإذا صلاها في فلاة فأتم ركوعها وسجودها بلغت خمسين صلاة. "د ك عن أبي سعيد".
20231 ۔۔۔ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا پچیس درجہ زیادہ ثواب رکھتا ہے ، جب کوئی جنگل بیابان میں نماز پڑھتا ہے اور کو ع و سجود کو مکمل کرتا ہے تو اس کی نماز پچاس درجہ زیادہ ثواب رکھتی ہے۔ (ابوداؤد ، مستدرک الحاکم عن ابی سعید (رض))