hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20447

.

كنز العمال

20447
Kanz al-Ummal
20447- أقدر الناس بأضعفهم، فإن فيهم الضعيف والكبير وذا الحاجة وإن كنت وحدك فطول ما شئت، وإن أتاك المؤذن يريد أن يؤذن فلا تمنعه. "طب عب عن عطاء مرسلا".
20447 ۔۔۔ لوگوں میں سب سے ضعیف ترین شخص کا خیال کر ۔ کیونکہ ان میں ضعیف ، بوڑھے اور حاجت مند لوگ بھی ہوتے ہیں۔ اگر تو اکیلا ہو تو نماز جتنی لمبی چاہے کرلے ۔ اور اگر تیرے پاس مؤذن آئے اور اذان دینے کا ارادہ کرے تو اس کو منع نہ کر۔ (الکبیر للطبرانی ، الجامع لعبد الرزاق عن عطاء مرسلا)