hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20448

.

كنز العمال

20448
Kanz al-Ummal
20448- من أم الناس فليقدر القوم بأضعفهم، فإن فيهم الضعيف والكبير وذا الحاجة. "عبد الرزاق عن الحسن مرسلا".
20448 ۔۔۔ جو لوگوں کی امامت کرے وہ قوم میں سب سے کمزور کا خیال کرے ۔ بیشک قوم میں ضعیف بوڑھے اور حاجت مند لوگ بھی ہوتے ہیں۔ (عبدالرزاق عن الحسن مرسلا)