hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20450

.

كنز العمال

20450
Kanz al-Ummal
20450- جوز في صلاتك، واقدر الناس بأضعفهم فإن منهم الصغير والكبير والضعيف وذا الحاجة. "حم عن عثمان بن أبي العاص".
20450 ۔۔۔ نماز میں اختصار کر ، لوگوں میں کمزور ترین شخص کا خیال کر کیونکہ لوگوں میں بچے بوڑھے ، کمزور اور حاجت مند افراد بھی ہوتے ہیں۔ (مسند احمد عن عثمان ابی العاص (رض))