hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20449

.

كنز العمال

20449
Kanz al-Ummal
20449- تجوز في الصلاة يا عثمان واقدر الناس بأضعفهم، فإن فيهم الصغير والكبير والضعيف وذا الحاجة والحامل والمرضع، إني لأسمع بكاء الصبي فأتجوز2 "طب عن عثمان بن أبي العاص".
20449 ۔۔۔ اے عثمان ! نماز میں اختصار کرو اور لوگوں میں ضعیف ترین کا خیال کرو ، بیشک مقتدیوں میں بچے ، بوڑھے ، کمزور ، حاجت مند ، حاملہ عورتیں اور دودھ پلانے والی عورتیں بھی ہوتی ہیں ، میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو نماز کو مختصر کردیتا ہوں ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن عثمان بن ابی العاص (رض))