hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20452

.

كنز العمال

20452
Kanz al-Ummal
20452- يا عثمان أم قومك، ومن أم القوم فليخفف، فإن فيهم الضعيف والكبير وذا الحاجة، فإذا صليت لنفسك فصل كيف شئت. "كر عن عثمان بن أبي العاص".
20452 ۔۔۔ اے عثمان ! اپنی قوم کی امامت کر اور جو کسی قوم کی امامت کرے ہلکی نماز پڑھائے ، بیشک لوگوں میں کمزور ، بوڑھے اور حاجت مند بھی ہوتے ہیں۔ ہاں جب تو اپنی تنہا نماز پڑھے تو جیسی چاہے (لمبی یا مختصر) نماز پڑھ۔ (ابن عساکر ، عن عثمان ابی العاص (رض))