hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20457

.

كنز العمال

20457
Kanz al-Ummal
20457- إني لأسمع صوت الصبي، وأنا في الصلاة فأخفف مخافة أن تفتن أمه. "البزار عن أبي هريرة".
20457 ۔۔۔ میں نماز میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو اس کی ماں کے آزمائش میں پڑنے کے ڈر سے نماز ہلکی کردیتا ہوں ۔ (البزار ، عن ابوہریرہ (رض))