hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20456

.

كنز العمال

20456
Kanz al-Ummal
20456- إني لأسمع صوت الصبي ورائي فأخفف الصلاة شفقا أن تفتتن أمه. "عبد الرزاق عن علي بن حسين مرسلا".
20456 ۔۔۔ میں اپنے پیچھے (نماز میں شامل کسی عورت کے) بچے کی آواز سنتا ہوں تو نماز ہلکی کردیتا ہوں اس ڈر سے کہ کہیں اس کی ماں آزمائش میں نہ پڑجائے ۔ (عبدالرزاق عن علی بن حسین مرسلا)