hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20521

.

كنز العمال

20521
Kanz al-Ummal
20521- بحسب امرئ أن يقوم مع الإمام حتى ينصرف يحسب له قيام ليلة. "طب عن عوف بن مالك".
20521 ۔۔۔ آدمی کے لیے کافی ہے کہ وہ امام کے ساتھ کھڑا رہے حتی کہ نماز سے فارغ ہوجائے ۔ اس کو اس کے بدلے رات کی عبادت کا ثواب ملتا ہے۔ (الکبیر للطبرانی ، عن عوف بن مالک (رض))