hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20522

.

كنز العمال

20522
Kanz al-Ummal
20522- أتقرؤون في صلاتكم خلف الإمام بقرآن والإمام يقرأ؟ فقال قائل: أو قائلون: إنا لنفعل، قال: فلا تفعلوا وليقرأ أحدكم بفاتحة الكتاب في نفسه. "حب عن أنس".
20522 ۔۔۔ کیا تم امام کے پیچھے نماز میں قرات کرتے ہو جبکہ امام بھی قرات کرتا ہے ؟ ایک شخص نے کہا : ہاں ہم ایسا کرتے ہیں ، فرمایا : ایسا نہ کرو ہاں کوئی شخص دل میں فاتحہ پڑھ سکتا ہے۔ (یعنی اس کا خیال باندھ سکتا ہے) ۔ (الصحیح لابن حبان ، عن انس (رض))