hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20523

.

كنز العمال

20523
Kanz al-Ummal
20523- أتقرؤون خلفي؟ قالوا: نعم قال: فلا تفعلوا إلا بأم القرآن. "حم وعبد بن حميد، ع ق ص عن أبي قتادة".
20523 ۔۔۔ کیا تم میرے پیچھے بھی قرات کرتے ہو ؟ لوگوں نے عرض کیا : جی ہاں ۔ ارشاد فرمایا : ایسا نہ کیا کرو سوائے ام القرآن (سورة فاتحہ) کے ۔ (مسنداحمد ، عبد بن حمید ، مسند ابی یعلی ، السنن للبیہقی ، السنن لسعید بن منصور عن ابی قتادہ (رض))