hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20534

.

كنز العمال

20534
Kanz al-Ummal
20534- من قرأ خلفي بسبح اسم ربك الأعلى؟ لقد رأيتك تخالجني القرآن من صلى منكم خلف إمامه فقراءته له قراءة. "ق في المعرفة عن جابر".
20534 ۔۔۔ جس نے میرے پیچھے ” سبح اسم ربک الاعلی “ پڑھی میں تجھے دیکھ رہا ہوں کہ تو قرآن میں میرے ساتھ جھگڑ رہا ہے ؟ جو تم میں سے امام کے پیچھے نماز پڑھے اس کے لیے امام کی قرات کافی ہے۔ (البیہقی فی المعرفۃ ، عن جابر (رض))