hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20535

.

كنز العمال

20535
Kanz al-Ummal
20535- أيكم قرأ بسبح اسم ربك الأعلى؟ فقال رجل من القوم: أنا، قد عرفت أن بعضكم خالجنيها. "عبد الرزاق عن عمران بن الحصين صحيح".
20535 ۔۔۔ تم میں سے کسی نے ” سبح اسم ربک الاعلی “۔ پڑھی ہے ؟ ایک شخص نے کہا : میں نے ، تب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں بھی کہوں ، کا بات ہے قرآن میں مجھ سے کون جھگڑ رہا ہے۔ (عبدالرزاق ، عن عمران بن حصین (رض))