hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20538

.

كنز العمال

20538
Kanz al-Ummal
20538- هل قرأ معي أحد آنفا في الصلاة؟ فقال رجل: نعم أنا يا رسول الله قال: إني أقول ما لي أنازع القرآن. "مالك والشافعي حم ش ت حسن؛ ن هـ ق حب عن عبد الله بن بحينة".
20538 ۔۔۔ کیا ابھی کسی نے میرے ساتھ نماز میں قرات کی ہے ؟ میں نے عرض کیا جی ہاں فرمایا : مجھے تعجب ہوا میں نے کہا کون ہے یہ جو مجھ سے قرآن پڑھنے میں جھگڑا ہو رہا ہے ؟ جب امام قرات کرے تو تم (مؤطا امام مالک ، الشافعی ، مسند احمد ، ابن ابی شیبہ ، الترمذی ، حسن، النسائی ، ابن ماجہ ، السنن للبیہقی ، ابن حبان ، عن عبداللہ بن بحینہ (رض))