hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20537

.

كنز العمال

20537
Kanz al-Ummal
20537- هل قرأ معي أحد؟ قلنا: نعم قال: قد عجبت قلت: من هذا الذي ينازعني القرآن؟ إذا قرأ الإمام فلا تقرءوا إلا بأم القرآن، فإنه لا صلاة لمن لم يقرأ بها. "ك وتعقب عن عبادة بن الصامت".
20537: ۔۔۔ کیا کسی نے میرے ساتھ قرات کی ہے ؟ میں نے عرض کیا : جی ہاں ، فرمایا : مجھے تعجب ہوا میں نے کہا کون ہے یہ جو مجھ سے قرآن پڑھنے میں جھگڑ رہا ہے ؟ جب امام قرات کرے تو تم ام القرآن کے سوا کچھ نہ پڑھا کرو ۔ بیشک جس نے اس کو نہ پڑھا اس کی نماز نہیں ۔ (مستدرک الحاکم ، وتعقب عن عبادۃ بن الصامت) کلام : ۔۔۔ امام ذہبی (رح) نے عبادہ (رض) سے اس کے منقول ہونے پر کلام فرمایا ہے۔