hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20701

.

كنز العمال

20701
Kanz al-Ummal
20701- زادك الله حرصا ولا تعد. "عبد الرزاق حم خ د ن حب عن أبي بكرة" أنه انتهى إلى النبي صلى الله عليه وسلم وهو راكع فركع قبل أن يصل إلى الصف الأول فقال: فذكره.
20701 ۔۔۔ اللہ تیری حرص کو زیادہ کرے لیکن آئندہ نہ کرنا ۔ معبدالرزاق ، مسند احمد ، البخاری ، ابوداؤد ، النسائی ، ابن حبان عن ابی بکرۃ (رض)) فائدہ : ایک شخص حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا آپ نماز پڑھا رہے تھے اور رکوع کی حالت میں تھے وہ شخص صف اول میں پہنچنے سے قبل ہی رکوع میں چلا گیا تب آپ نے مذکورہ ارشاد فرمایا ۔