hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20705

.

كنز العمال

20705
Kanz al-Ummal
20705- إذا سمعتم الإقامة فامشوا إلى الصلاة وعليكم السكينة والوقار ولا تسرعوا، فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا. "خ عن أبي هريرة".
20705 ۔۔۔ جب تم اقامت سنو تو سکون اور وقار کے ساتھ نماز کی طرف آؤ اور تیزی کے ساتھ نہ آؤ،۔ پھر جو نماز مل جائے پڑھ لو اور جو فوت ہوجائے بعد میں پوری کرلو ۔ (البخاری ، عن ابوہریرہ (رض))