hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20706

.

كنز العمال

20706
Kanz al-Ummal
20706- من أتى منكم الصلاة فليأتها بوقار وسكينة، فليصل ما أدرك وليقض ما فاته أو سبقه. "عب عن أبي هريرة".
20706 ۔۔۔ جو تم میں سے نماز کو آئے تو وقار اور سکون کے ساتھ آئے ، جس قدر نماز پالے پڑھ لے اور جو فوت ہوجائے اس کی قضاء کرلے ۔ (الجامع لعبد الرزاق ، عن ابوہریرہ (رض))