hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2081

.

كنز العمال

2081
Kanz al-Ummal
2081 – "أنزل الله علي أمانين لأمتي. (وما كان الله ليعذبهم وأنت فيهم وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون) فإذا مضيت تركت فيهم الاستغفار إلى يوم القيامة". (ت) عن أبي موسى.
2081 ۔۔ اللہ نے میری امت کے لیے مجھ پر دو امان نازل کی ہیں وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم و ما کان اللہ معذبھم وھم یستغفرون۔
جب تک آپ ان میں موجود ہیں اللہ ان کو عذاب میں مبتلا نہ کرے گا اور جب تک وہ اپنے گناہوں پر استغفار کرتے رہیں گے تب بھی اللہ ان کو عذاب میں مبتلا نہ کرے گا۔
سو جب میں گذر جاؤں گا تو قیامت تک کے لیے عذاب الہی سے امن کے واسطے تمہارے اندر استغفار چھوڑ جاؤں گا۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابی موسیٰ (رض))