hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20874

.

كنز العمال

20874
Kanz al-Ummal
20874- لتخرج العواتق وذوات الخدور والحيض وليشهدن الخير ودعوة المؤمنين وتعتزل الحيض المصلى. "خ ن هـ عن أم عطية".
20874 ۔۔۔ دو شیزہ لڑکیاں پردہ دار لڑکیاں اور بالغ عورتیں خیر کے کاموں اور مؤمنین کی دعا میں حاضر ہوا کریں اور حیض والی عورتیں جائے نماز سے الگ رہا کریں (البخاری النسائی ابن ماجہ عن ام عطیہ)