hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20875

.

كنز العمال

20875
Kanz al-Ummal
20875- لا خير في جماعة النساء إلا في مسجد جماعة أو جنازة قتيل. "طس عن عائشة".
20875 ۔۔۔ عورتوں کی جماعت میں کوئی خیر نہیں سوائے جماعت والی مسجد یا شہید کے جنازے میں (حاضری کے) مالاوسط للطبرانی عن عائشہ (رض)) فائدہ :۔۔۔ یعنی عورتوں کو جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی صرف دو صورتوں میں خیر ہے جماعت والی مسجد میں مردوں کے پیچھے یا شہید کے جنازے میں مردوں کے پیچھے نماز پڑھنے کے لیے ۔