hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20877

.

كنز العمال

20877
Kanz al-Ummal
20877- من كان منكن تؤمن بالله واليوم الآخر، فلا ترفع رأسها حتى يرفع الرجال رؤسهم من ضيق ثياب الرجال. "حم د1 طب والخطيب عن أسماء بنت أبي بكر".
20877 ۔۔۔ تم عورتوں میں سے جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہیں وہ (سجدے) میں اپنے سروں کو نہ اٹھائیں جب تک مرد اپنے سر نہ اٹھالیں یہ حکم مردوں کے کپڑوں کے تنگ ہونے کی وجہ سے ہے۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، الکبیر للطبرانی الخطیب عن اسماء بنت ابی بکر (رض))