hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 20878

.

كنز العمال

20878
Kanz al-Ummal
20878- يا معشر النساء إذا سجد الرجال فاغضضن أبصاركن لا ترين عورات الرجال من ضيق الأزر. "ش - عن جابر؛ ش عن أبي سعيد".
20878 ۔۔۔ اے عورتوں کی جماعت ! جب مرد سجدے میں جائیں تو اپنی آنکھیں بند کرلو اور مردوں کی شرمگاہوں پر نظر نہ پڑنے دو ، ان کی ازاریں تنگ ہونے کی وجہ سے ۔ (ابن ابی شیبۃ ، عن جابر (رض) ، ابن ابی شیبۃ ، عن ابی سعید (رض))