hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21107

.

كنز العمال

21107
Kanz al-Ummal
21107- على كل محتلم رواح الجمعة، وعلى كل من راح الجمعة الغسل. "د عن حفصة".
21107 ۔۔۔ ہر بالغ شخص پر جمعہ میں جانا واجب ہے ، اور جمعہ کے لیے جانے والے ہر شخص پر غسل بھی ضروری ہے۔ (ابو داؤد عن حفصہ (رض))