hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21108

.

كنز العمال

21108
Kanz al-Ummal
21108- من أدرك من الجمعة ركعة فليصل إليها أخرى. "هـ ك عن أبي هريرة"1
21108 ۔۔۔ جس نے جمعہ کی ایک رکعت پالی تو وہ اس کے ساتھ (امام کے سلام کے بعد) دوسری ملالے ۔ (ابن ماجہ ، مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))