hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21187

.

كنز العمال

21187
Kanz al-Ummal
21187- مثل المؤمن يوم الجمعة كالمحرم لا يأخذ من شعره ولا من أظفاره حتى تنقضي الصلاة، قيل: يا رسول الله متى تتأهب للجمعة؟ قال: يوم الخميس. "أبو الحسن الصيقلي في أماليه والخطيب عن ابن عباس".
21185 ۔۔۔ ملائکہ جمعہ کے دن (جمعہ کی نماز سے قبل) مسجدوں کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں جو لوگوں کی آمد کے اوقات لکھتے ہیں حتی کہ امام نکل آتا ہے جب امام نکل آتا ہے تو ملائکہ اپنے صحیفے لپیٹ لیتے ہیں اور قلم روک لیتے ہیں تب ملائکہ یہ دعا کرتے ہیں۔ اللہم ان کان مریضا فاشفہ ، وان کان ضالا فاھدہ وان کان عائلا فاغنہ “۔ ے اللہ ! اگر وہ مریض ہو اس کو شفا دے ، اگر وہ گمراہ ہو اس کو ہدایت دے اور اگر وہ فقیر اور اہل و عیال والا ہو تو اس کو مالدار کر دے ۔ (السنن ، عن ابن عمر (رض))