hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2128

.

كنز العمال

2128
Kanz al-Ummal
2128 – "إن الرجل ليجر إلى النار، فتنزوي النار ويقبض بعضها بعضا فيقول لها الرحمن ما لك فتقول إنه كان يستجير مني فيقول الله تبارك وتعالى أرسلوا عبدي". (الديلمي عن ابن عباس) .
2128 ۔۔ آدمی کو جہنم کی طرف گھسیٹا جائے گا تو جہنم سکڑ جائے گی اور اس کے حصے ایک دوسرے میں جکڑ جائیں گے۔ اس کیفیت کے ساتھ گویا وہ اس شخص کو اپنے اندر جگہ دینے سے انکار کرے گی۔ رحمن اس سے دریافت فرمائیں گے کیا بات ہے ؟ وہ کہے گی یہ شخص مجھ سے پناہ مانگتا تھا۔ اللہ تبارک و تعالیٰ فرمائیں گے میرے بندے کو چھوڑ دو ۔ الدیلمی بروایت ابن عباس (رض) ۔