hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2127

.

كنز العمال

2127
Kanz al-Ummal
2127 – " إذا لعن الشيطان قال: لعنت ملعونا وإذا استعذت الله منه قال كسرت ظهري". (الديلمي عن أبي هريرة) .
2127 ۔۔ جب شیطان پر لعنت کی جاتی ہے تو وہ کہتا ہے وہ تو پہلے سے ملعون ہے جس پر تو لعنت کررہا ہے۔ اور لیکن اگر اعوذ باللہ پڑھ کر اس سے اللہ کی پناہ مانگو تو وہ کہتا ہے تو نے میری کمر توڑ دی۔ الدیلمی بروایت ابوہریرہ (رض) ۔