hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21291

.

كنز العمال

21291
Kanz al-Ummal
21291- من اغتسل يوم الجمعة فأحسن غسله، ثم مس من طيب بيته وادهن من دهنه، ولبس من ثيابه، ثم أتى الجمعة فلم يفرق بين اثنين وصلى ما كتب له، فإذا خرج الإمام أنصت، ثم استمع غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى. "ط والدارمي حب وابن زنجويه طب ق عن سلمان".
21290 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن جنابت کی طرح کا غسل کیا ، تیل یا خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائی موجود عمدہ کپڑے پہنے پھر جمعہ کو آیا اور دو آدمیوں کے درمیان (بیٹھ کر ان کے درمیان) افتراق پیدا نہ کیا اور مقدر میں لکھی نماز (نفل) پڑھی ، پھر جب امام نکلا تو خاموش رہا اور توجہ کے ساتھ خطبہ سنا تو اس کے دوسرے جمعے تک کے گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔ ممسند احمد ، ابوداؤد، الطیالیس ، الدارمی ، ابن حبان ، ابن زنجویہ ، الکبیر للطبرانی ، السنن للبیہقی ، عن سلمان (رض))