hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21292

.

كنز العمال

21292
Kanz al-Ummal
21292- من اغتسل يوم الجمعة، ولبس من أحسن ثيابه، ومس طيبا إن كان عنده، ثم مشى إلى الجمعة وعليه السكينة، ولم يتخط أحدا ولم يؤذه ثم ركع ما قضي له، ثم انتظر حتى ينصرف الإمام غفر له ما بين الجمعتين. "حم طب عن أبي الدرداء".
21292 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا ، اچھے کپڑے زیب تن کیے اور خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگالے پھر جمعہ کو نکلے اور پروقار رہے ، کسی کی گردن نہ پھلانگے اور نہ کسی کو ایذاء دے ، پھر جو ہو سکے نماز پڑھے پھر امام کا انتظار کرے حتی کہ امام نماز پوری کرلے تو اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے گناہ معاف کردیئے جائیں گے ۔ (مسند احمد الکبیر للطبرانی ، عن ابی الدرداء (رض))