hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21296

.

كنز العمال

21296
Kanz al-Ummal
21296- من غسل واغتسل، وغدا وابتكر ودنا من الإمام وأنصت ولم يلغ في يوم الجمعة كتب الله له بكل خطوة خطاها إلى المسجد صيام سنة وقيامها. "طب عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن أبيه عن جده".
21296 ۔۔۔ جس نے غسل کیا اور خوب اچھی طرح غسل کیا ، جلدی جمعہ کو گیا ، امام کے قریب رہا ، خاموشی کے ساتھ خطبہ سنا اور جمعہ کے دن کوئی لغو کام نہ کیا اللہ پاک اس کے ہر قدم کے بدلے جو وہ مسجد کے طرف اٹھائے گا ایک سال کے روزوں اور عبادت کا ثواب لکھے گا ۔ (الکبیر للطبرانی عن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحۃ عن ابیہ عن جدہ)