hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21297

.

كنز العمال

21297
Kanz al-Ummal
21297- من غسل واغتسل يوم الجمعة، وبكر وابتكر، ودنا من الإمام فأنصت له كان له بكل خطوة يخطوها صيام سنة وقيامها، وذلك على الله يسير. "طب عن أوس بن أوس".
21297 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب اچھی طرح غسل کیا ، پھر جلدی جمعہ کو آیا اور شروع حصہ میں بیٹھا ، امام کے قریب ہو کر اور امام کے خطبہ پر خاموش رہا تو اس کے لیے ہر اٹھنے والے قدم کے عوض ایک سال کے روزوں اور عبادت کا ثواب لکھا جائے گا ، اور یہ اللہ کے لیے آسان ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن اوس بن اوس)