hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21299

.

كنز العمال

21299
Kanz al-Ummal
21299- من غسل واغتسل، وبكر وابتكر، وأتى الجمعة واستمع وأنصت، غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى. "الخطيب عن أبي هدبة عن أنس".
21299 ۔۔۔ جس نے اچھی طرح غسل کیا اور سویرے جمعہ میں آیا اور آگے آکر بیٹھا ، خاموش رہ کر خطبہ سنا اس کے دوسرے جمعے تک کے گناہ معاف کردیئے جائیں گے ۔ (الخطیب عن ابی ھدبہ عن انس (رض))