hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21300

.

كنز العمال

21300
Kanz al-Ummal
21300- من غسل واغتسل، وغدا وابتكر، ودنا وأنصت واستمع غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى وزيادة ثلاثة أيام، ومن مس الحصى فقد لغا. "ك وتعقب ق عن أوس بن أوس".
21300 ۔۔۔ جس نے جمعہ کو اچھی طرح غسل کیا اور سویرے جمعہ میں آیا اور خاموش رہ کر خطبہ سنا اس کے دونوں جمعوں کے درمیان اور مزید تین دنوں کے گناہ معاف کردیئے جائیں گے ، اور جس نے بچھی ہوئی کنکریوں کو سیدھا کیا اس نے لغو کام کیا ۔ (مستدرک الحاکم ، وتعقب السنن للبیہقی عن اوس بن اوس)