hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21302

.

كنز العمال

21302
Kanz al-Ummal
21302- من أصبح يوم الجمعة فغسل واغتسل، وبكر ومشى ولم يركب ودنا ولم يلغ، كان له بكل خطوة عمل من أعمال البر: الصوم والصلاة. "طس عن أوس بن أوس".
21302 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن صبح کی اور خوب اچھی طرح غسل کیا ، جلدی جمعہ میں نکلا اور سوار نہ ہوا بلکہ پیدل چلا ، امام کے قریب رہا اور کوئی لغو کام نہ کیا تو اس کو ہر قدم کے بدلے نیکی کے اعمال نماز اور روزے کا ثواب ہوگا ۔ (الاوسط للطبرانی عن اوس بن اوس)