hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21301

.

كنز العمال

21301
Kanz al-Ummal
21301- من فطرة الإسلام الغسل يوم الجمعة والاستنان والاستنشاق وأخذ الشارب، وإعفاء اللحى، فإن المجوس تعفي شواربها وتحفي لحاها فخالفوهم، خذوا شواربكم وأعفوا لحاكم. "حب عن أبي هريرة".
21301 ۔۔۔ اسلام کی فطرت میں سے جمعہ کے دن غسل کرنا ، مسواک کرنا ، ناک کی صفائی کرنا ، مونچھوں کو لینا اور داڑھی کو چھوڑنا ہے ، کیونکہ مجوسی اپنی مونچھوں کو لمبا چھوڑتے ہیں اور ڈاڑھیوں کو کٹواتے ہیں ، تم ان کی مخالفت کرو، مونچھوں کو ترشواؤ اور داڑھیاں چھوڑ دو ۔ (ابن حبان ، عن ابوہریرہ (رض))