hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21359

.

كنز العمال

21359
Kanz al-Ummal
21359- إن أبواب السماء وأبواب الجنة تفتح في تلك الساعة يعني إذا زالت الشمس فلا ترتج حتى تصلى هذه الصلاة فأحب أن يرفع عملي في أول عمل العابدين. "ابن عساكر عن أبي أمامة عن أبي أيوب".
21360 ۔۔۔ جس نے بارہ رکعت سنتوں پر مداومت کرلی اللہ پاک اس کے لیے جنت میں گھر بنادے گا ، ظہر سے قبل چار رکعات ، دو رکعات ظہر کے بعد ، دو رکعت مغرب کے بعد، دو رکعات عشاء کے بعد اور فجر سے قبل دو رکعات ۔ (الترمذی، النسائی ، ابن ماجۃ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))