hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21366

.

كنز العمال

21366
Kanz al-Ummal
21366- بين كل أذانين صلاة لمن شاء. "حم ق 24 عن عبد الله بن مغفل".
21367 ۔۔۔ ہر دو اذانوں کے درمیان نماز ہے سوائے مغرب کے (البزار عن بریدۃ (رض)) فائدہ :۔۔۔ مغرب کی اذان کے بعد اگر کہیں نماز دیر سے قائم ہو تو وہاں بھی دو نفل ادا کرلینے میں کوئی حرج نہیں ہے یہاں ممانعت مقصود نہیں بلکہ وقت کی قلت کی وجہ سے ایسا ارشاد فرمایا گیا ہے۔ لاکمال :