hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21367

.

كنز العمال

21367
Kanz al-Ummal
21367- بين كل أذانين صلاة إلا المغرب. "البزار عن بريدة".
21368 ۔۔۔ ہر دو اذانوں (یعنی اذان و اقامت) کے درمیان دو رکعت ہیں سوائے مغرب کی نماز کے ۔ مالدار قطنی فی السنن عن عبداللہ بن بریدہ عن ابیہ اوعن ابیہ او عن ابن بریدہ عن عباد اللہ بن مغفل المزنی) کلام :۔۔۔ امام دار قطنی (رح) فرماتے ہیں یہ روایت محفوظ ہے۔