hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21386

.

كنز العمال

21386
Kanz al-Ummal
21386- قيام الليل فريضة على حامل القرآن ولو ركعتين. "فر عن جابر".
21387 ۔۔۔ جس نے دس آیات رات کی نماز میں پڑھ لیں اس کو غافلین میں شمار نہیں کیا جائے گا ، اور جس نے رات کی نماز میں سوآیات پڑھ لیں اس کو قانتین میں لکھا جائے گا اور جو ہزار آیات پڑھ لے اس کو خیر کا خزانہ پالینے والوں میں لکھا جائے گا ۔ (ابن ماجہ ، ابن حبان عن ابن عمرو)