hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21387

.

كنز العمال

21387
Kanz al-Ummal
21387- من قام بعشر آيات لم يكتب من الغافلين، ومن قام بمائة كتب من القانتين، ومن قام بألف آية كتب من المقنطرين "هـ حب عن ابن عمرو".
21388 ۔۔۔ میرے پاس حضرت جبرائیل امین (علیہ السلام) تشریف لائے اور فرمایا : اے محمد ! جی لے جتنا چاہے ، کیونکہ آپ ایک دن ملنے والا ہے ، جان لیں کہ مؤمن کا شرف اور اس کی عزت رات کے قیام میں ہے ، اور اس کی عزت لوگوں سے امید نہ رکھنے میں ہے۔ (الشیرازی فی الالقاب ، مستدرک الحاکم ، شعب الایمان للبیہقی عن سھل بن سعد ، وعن جابر (رض) ، خلیۃ الاولیاء عن علی (رض))