hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21396

.

كنز العمال

21396
Kanz al-Ummal
21396- أفضل الساعات جوف الليل الآخر. "طب عن عمرو بن عبسة".
21397 ۔۔۔ افضل ترین نماز فرض نماز کے بعد رات میں نماز پڑھنا ہے۔ اور رمضان کے بعد افضل ترین روزے اللہ کے محترم ماہ ماہ محرم کے روزے رکھنا ہے۔ (مسلم ابو داؤد ، الترمذی ، النسائی ، ابن ماجہ ، عن ابوہریرہ (رض) ، الرؤیانی فی مسندہ ، الکبیر للطبرانی ، عن جندب (رض))