hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21397

.

كنز العمال

21397
Kanz al-Ummal
21397- أفضل الصلاة بعد الصلاة المكتوبة الصلاة في جوف الليل، وأفضل الصيام بعد شهر رمضان صيام شهر الله المحرم. "م، 4 عن أبي هريرة والرؤياني في مسنده طب عن جندب".
21398 ۔۔۔ اللہ پاک مہلت دیتا ہے حتی کہ جب رات کا آخری پہر ہوتا ہے تو اللہ پاک آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور نداء دیتا ہے : ہے کوئی مغفرت چاہنے والا ؟ ہے کوئی توبہ کرنے والا ؟ ہے کوئی سوال کرنے والا ؟ ہے کوئی دعا کرنے والا ۔ حتی کہ فجر طلوع ہوجاتی ہے۔ (مسند احمد ، مسلم عن ابی سعید ، عن ابوہریرہ (رض))