hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2143

.

كنز العمال

2143
Kanz al-Ummal
2143 – "أكثروا الصلاة علي فإن صلاتكم علي مغفرة لذنوبكم واطلبوا لي الدرجة والوسيلة فإن وسيلتي عند ربي شفاعة لكم". (ابن عساكر) عن الحسن بن علي.
2143 ۔۔ مجھ پر کثرت سے درود بھیجو۔ کیونکہ تمہارا مجھ پر درود بھیجنا تمہارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے۔ اور میرے لیے درجہ وو وسیلہ طلب کرو۔ کیونکہ میرے رب کے ہاں میرا مقام وسیلہ پر فائز ہونا تمہارے لیے شفاعت کا باعث ہوگا۔ (ابن عساکر بروایت الحسن بن علی (رض))