hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2144

.

كنز العمال

2144
Kanz al-Ummal
2144 – "إن أبخل الناس من ذكرت عنده ولم يصل علي". (الحارث عن عوف بن مالك) .
2144 ۔۔ لوگوں میں بخیل ترین شخص وہ ہے جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔ (الحارث بروایت عوف بن مالک)