hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21463

.

كنز العمال

21463
Kanz al-Ummal
21463- من قرأ في كل ليلة مائة آية لم يحاجه القرآن، ومن قرأ مائتي آية كتب له قنوت ليلة، ومن قرأ خمس مائة آية إلى ألف آية أصبح له قنطار في الجنة، وهو دية أحدكم، وإن أصفر البيوت من الخير بيت لا يقرأ فيه القرآن. "ابن الضريس ومحمد بن نصر عن الحسن مرسلا".
2146 ۔۔۔ جس نے رات میں دس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا جس نے سو آیات پڑھیں اس کے لیے رات کی عبادت لکھی جائے گی جس نے دو سو آیات پڑھیں اس کو قانتین میں لکھا جائے گا جس نے چار سو آیات پڑھیں اس کو محبتین (برگزیدہ لوگوں ) میں لکھا جائے گا جس نے ایک ہزار آیات پڑھیں اس کو ایک قنطار یعنی بارہ سو اوقیہ اجر ہوگا۔ ایک اوقیہ آسمان و زمین کی درمیانی چیزوں سے بہتر ہے او جس نے دو ہزار آیات پڑھ لیں اس کو موجبین (جنہوں نے اپنے لیے جنت واجب کرلی ان ) میں لکھا جائے گا ۔ مالک بیر للطبرانی السنن لسعید بن منصور عن عبادۃ بن الصامت )