hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 21508

.

كنز العمال

21508
Kanz al-Ummal
21508- من صلى الفجر في جماعة ثم قعد يذكر الله تعالى حتى تطلع الشمس، ثم صلى ركعتين كانت له كأجر حجة وعمرة تامة تامة تامة. "ت عن أنس".
21509 ۔۔۔ اگر تو چاشت کی دو رکعت پڑھ لے تو تجھے غافلین میں سے نہیں لکھا جائے گا۔ اگر تو چار رکعات پڑھ لے تو تجھے محسنین میں لکھا جائے گا اگر تو چھ رکعات پڑھ لے تو تجھے قانتین میں لکھا جائے گا اگر تو آٹھ رکعات پڑھ لے تو تجھے فائزین (کامیاب لوگوں) میں لکھا جائے گا اگر تو دس رکعات پڑھ لے تو اس دن تیرا کوئی گناہ نہ لکھا جائے گا اور اگر تو بارہ رکعات پڑھ لے تو اللہ تبارک وتعالیٰ تیرے لیے جنت میں گھر بنا دے گا ۔ مابو نعیم السنن للبیھقی عن ابی ذر (رض))